حاجی محمد الیاس شرقپوری 5 فروری 1924 کو پیدا هوئے- آپ شرقپور کے مشہور گرداور خاندان کے آخری چشم و چراغ تهے- حاجی صاحب رضاء الہی سے بروز جمعہ مورخہ 9 ستمبر 2016 کو 92 سال 7 مہینے کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے- آپ کمانڈر یوسف ظفر الاسلام پاکستان بحریہ(تمغہ امتیاز ملٹری) -فاروق محی الاسلام- ڈاکٹر ہارون رفیع الاسلام- احمد مامون- اور داود ذوالنون کے والد گرامی تهے- الله ان کو جنت عالیہ میں اعلی درجہ پر فائز کرے- آمین-