محترم اہلیان شرقپور شریف -
آج میرے والد محترم جناب حاجی محمد الیاس شرقپوری (الیہ رحمہ) کے ششماہی ختم پر جو ہماری رہائش گاہ محلہ افغاناں میں آج دلوایا گیا ہماری طرف سے یہ دعا سب اہلیان شرقپور کے لئے مانگیے کہ جس میں ہم سب چهوٹے و بڑے جو اس جہان فانی میں موجود ہیں ان سب کے لیے عافیت - اور وہ سب لوگ جو دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان سب کے لیے مغفرت پوشیدہ ہے جو ہم سب کو ہر وقت مانگنی چاہیے-
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَصَغِیْرِنَا وَكَبِیْرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا اَللّٰهُمَّ مَنْ أَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَأَحْیِهِ عَلَی الْاِیْمَانِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَی الْاِسْلَامِ اَللّٰهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ وَلَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ-
الله تعالی ہمارے تمام بزرگوں کو جو دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے- اور ہم سب کو حفظ و امان عطا فرمائے- آمین