دعائیہ تقریب

06/10/2016  (8 سال پہلے)   1526    کیٹیگری : خاندان    قلم کار : فاروق محی الاسلام ولد حاجی محمد الیاس
دعائیہ تقریب برائے چہلم- ہر خاص و عام سے گزارش ہے کہ مغفور و مرحوم حاجی محمد الیاس شرقپوری صاحب کے چہلم کے موقع پر 9 اکتوبر بروز اتوار دوپہر 3بجے ہسپتال والی مسجد میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کی جا رہی ہے- سب حضرات سے شرکت کی التجاء ہے- آپ کی شرکت دعائیہ محفل کے لیےباعث برکت اور حاجی صاحب کے لئے ایصال ثواب کا ذریعہ ہو گی- شکریہ- منجانب- احمد مامون- (خلف رشید حاجی محمد الیاس مرحوم-)
سوشل میڈیا پر شیئر کریں یا اپنے کمنٹ پوسٹ کریں

اس قلم کار کے پوسٹ کیے ہوئے دوسرے بلاگز / کالمز
PIA ایک عظیم ائرلائن
09/01/2018  (6 سال پہلے)   1268
کیٹیگری : دیگر    قلم کار : فاروق محی الاسلام ولد حاجی محمد الیاس

دعائیہ تقریب
10/03/2017  (7 سال پہلے)   1211
کیٹیگری : خاندان    قلم کار : فاروق محی الاسلام ولد حاجی محمد الیاس

اپنا بلاگ / کالم پوسٹ کریں

اسی کیٹیگری میں دوسرے بلاگز / کالمز


اپنے اشتہارات دینے کیلے رابطہ کریں