تحصیل شرقپور کی پہلی آن لائن مارکیٹ میں خوش آمدید
اگر آپ اپنی کسی پرانی یا نئی چیز کو بیچنا چاہتے ہیں، یا پھر کوئی نئی یا پرانی چیز خریدنا چاہتے ہیں اور نہیں جانتے کہ خاص طور پر پرانی چیزیں کہاں سے ملیں گئی۔ تو ہم آپ کو تحصیل شرقپور کی اس پہلی آن لائن مارکیٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل فون یا کمپیوٹر سے کسی بھی برائے فروخت اشیا مثلا، موبائل فون، کار، موٹر سائیکل، سائیکل، فریج، اے سی، ٹی وی، واشنگ مشین یا کسی بھی قسم کی دوسری گھریلو اشیا کا اشتہار باآسانی اس آن لائن مارکیٹ میں پوسٹ کر سکتے ہیں اور اپنی برائے فروخت اشیا کے لیے باآسانی کسٹمرز حاصل کر سکتے ہیں۔
نوٹ : اس آن لائن مارکیٹ میں پوسٹ کی گئی کسی بھی قسم کی برائے فروخت اشیا کے لین دین کے لیے شرقپور ڈاٹ کام ذمہ دار نہ ہوگئ۔
تحصیل شرقپور کے شہر / گاوں کے لحاظ سے اشتہارات
تازہ ترین اشتہارات
Rs 99000.00
حوالہ نمبر Ad-48 دیکھا گیا 2049 مرتبہتاریخ 25/07/2017
Rs 1460000.00
حوالہ نمبر Ad-43 دیکھا گیا 1773 مرتبہتاریخ 05/02/2017