اگر آپ کسی بھی کاروبار مثلا دوکان، جنرل سٹور، میڈیکل سٹور، سکول، کالج، اکیڈیمی، ادرہ تنظیم، کلینک، ہسپتال وغیرہ سے منسلک ہیں اور اپنے کاروبار کو انٹرنیٹ پر پروموٹ کرنا چاہتے ہیں یا اپنے کاروبار کی معلومات کو اپنے دوستوں تک سوشل میڈیا کے زریعے شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ تو ہم آپ کو تحصیل شرقپور کی اس پہلی آن لائن کاروباری ڈائریکٹری میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب آپ اپنے کاروبار کی معلومات کسی بھی کمپیوٹر یا اپنے موبائل فون سے کہیں بھی بیٹھے ہماری اس آن لائن کاروباری ڈائریکٹری میں پوسٹ کرسکتے ہیں اور انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر شیئر کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہماری اس آن لائن کاروباری ڈائریکٹری کے زریعے آپ کسی بھی کاروبار کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
نوٹ : اس آن لائن ڈائریکٹری میں پوسٹ کی گئی کسی بھی قسم کے کاروبار کی معلومات کی وجہ سے کسی بھی قسم کے نقصان کی صورت میں شرقپور ڈاٹ کام ذمہ دار نہ ہوگئ۔
تحصیل شرقپور کے شہر / گاوں کے لحاظ سے کاروبار
تازہ ترین اندراجات
سیفی عطر ھاوس
مین بازار نزد پرانی سبزی منڈی شرقپور شریف
03334451950
عدیل آٹوز
رسول پارک موڑ بڑا اڈا لاریاں شرقپور شریف
03004502191
|
|