3منزلہ ، 5 مرلے کا گھر برائے فروخت


تریڈے والی گاوں نزد دربار شکر درویش ایک تین منزلہ مکان جو 5 مرلے پر مشتمل ہے برائے فروخت ہے۔ پہلی منزل پر دو کمرے، کچن صحن، گیراج، ایک بیٹھک اور ایک باتھ روم، جبکہ دوسری منزل پر بھی اس طرح ہے۔ جبکہ تیسری منزل پر بھی دو کمرے، صحن جو آگے سے کھلا ہے اور ایک باتھ روم ہے۔


قیمت     0.00
رابطہ شخص:     حاجی عباس علی
ٹیلیفون نبمر 1     00923496924727
ٹیلیفون نبمر 2    
ای میل ایڈریس    
شہر / گاوں کا نام     تریڈیوالی
کیٹیگری     رئیل اسٹیٹ / گھر / برائے فروخت

سوشل میڈیا کے اوپر شیئر کریں