پنچاب رورل سپورٹ پروگرام ڈسٹرکٹ آفس شیخوپورہ کے لیے خالی آسامیوں (کک / سیکورٹی گارڈ) کے لئے درج ذیل قابلیت کے حامل حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
تعلیمی قابلیت: مڈل
تنخواہ: تعلیمی قابلیت اور تجربہ کی بنیاد پر
ڈومیسائل: ڈسٹرکٹ فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، شیخوپورہ، لاھور، سرگودھا۔
تعیناتی: ڈسٹرکٹ آفس شیخوپورہ (شرقپور)
خواہشمند امیدواروں کی درخواستیں بمعہ تصدیق شدہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ کی نقول مورخہ 28 مارچ 2017 سے پہلے پہنچ جانی چاہیں۔
پنجاب رورل سپورٹ پروگرام
مکان نمبر 2 عیدگاہ روڈ بالمقابل جمیل شادی ہال، دربار روڈ شرقپور شریف۔