ٹیوٹا وٹز پیٹرول 2013 ماڈل برائے فروخت


ٹیوٹا وٹز پیٹرول 2013 ماڈل جو کہ صرف 47000 کلو میٹر چلی ہوئی ہے برائے فروخت ہے۔ گاڑی ایمپورٹ شدہ ہے اور ایمپورٹ دسمبر 2016 میں ہوئی ہے۔ شائنی سیلور کلر، 4 اکشن گریڈ اور جینوئن تصدیق شدہ شیٹ کے ساتھ۔ اندر اور باہر سے مکمل صاف ستھری، فل لوڈڈ، ائیر بیگز، ایکو موڈ، ائیرکنڈیشنر، کسٹم کلیررڈ، صاف ستھرا انجن، پیچھے والے وائپر موجود


قیمت     1460000.00
رابطہ شخص:     شاہین اکبر
ٹیلیفون نبمر 1     03208884994
ٹیلیفون نبمر 2    
ای میل ایڈریس    
شہر / گاوں کا نام     شرقپور شریف
کیٹیگری     گاڑیاں / کاریں / ٹیوٹا

سوشل میڈیا کے اوپر شیئر کریں