مقدس کاغذات کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری

08/11/2016  (8 سال پہلے)   1524    کیٹیگری : تعلیم    قلم کار : محمد ابوبکر
مقدس کاغذات کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری پیارے بھائیو جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ امرودں کا سیزن ہے اور ہم اردو اور انگلش اخبارات کا استعمال کرتے ہیں۔ان اخبارات پہ مقدس نام لکھے ہوتے ہیں ۔ان مقدس ناموں کی بے حساب بے حرمتی ہوتی ہے۔ان کاغذات کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری اور فرض عین ہے ان اخبارات کا روزمرہ بہت ذیادہ استعمال کرتے ہیں اور بے حرمتی کا مرتکب ہوتے ہیں لہذا ہم سب پر لازم ہے کہ خود بھی ان اخبارات کا استعمال نا کریں اور دوسروں کو بھی ان کے استعمال سے روکیں ۔ان مقدس ناموں کی تعظیم و احترام ہم سب پر فرض و لازم ہے آیئے ان مقدس کاغذات کی مل کر حفاظت کریں اور ان کا استعمال بند کر دیں چائنہ ردی خریدنے کے لئے پتہ رانا ٹاون نزد آڑھت مقصود کمہار،مولوئ قاسم چھوٹا اڈا شرقپور شریف مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے 0313-4040274 فلاح امت یونٹ تحریک تحظ مقدس کاغذات
سوشل میڈیا پر شیئر کریں یا اپنے کمنٹ پوسٹ کریں

اس قلم کار کے پوسٹ کیے ہوئے دوسرے بلاگز / کالمز
اپنا بلاگ / کالم پوسٹ کریں

اسی کیٹیگری میں دوسرے بلاگز / کالمز

شرقپور کی پبلک لائبریری اور سیاسی وعدے
26/09/2016  (8 سال پہلے)   2173
قلم کار : ایڈمن
کیٹیگری : تعلیم


اپنے اشتہارات دینے کیلے رابطہ کریں