شخصی / کاروبار کا نام انگریزی میں
Shaheen Bakers and General Store
مالک / رابطہ شخص:
ملک جاوید اقبال / ملک سلیم / ملک پرویز
ٹیلیفون نبمر 1
03466349133
ٹیلیفون نبمر 2
03014546621 / 03454305300
ای میل ایڈریس
ویب سائیٹ
مکمل پتہ
مین جڑانوالہ روڈ محلہ رسول پارک، شرقپور شریف۔
شہر / گاوں کا نام
شرقپور شریف
کیٹیگری
خریداری / جنرل سٹور
ملاقات / کام کے اوقات
ہفتہ
اتوار
سوموار
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
مصنوعات / خدمات کی تفصیلات
شاہین بیکرز اینڈ سپر سٹور - مین جڑانوالہ روڈ محلہ رسول پارک، پاک ہیرو موٹر سائیکل شوروم شرقپور شریف۔ 1500 کی خریداری پر کوپن حاصل کریں اور بذریعہ قرعہ اندازی موٹر سائیکل اور 20 عدد جائے نماز حاصل کریں۔ سٹور کا افتتاح 10 جون 2016چوہدری علی اصغر منڈا صاحب ایم پی اے کریں گے تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
سٹورپر دالیں، چینی، گھی، چاول، شیمپو، بسکٹ، بریڈ، پرفیوم، کریم، باڈی سپرے، صابن، خشک دودھ، چائے کی پتی، جوس، پالش، کاسمیٹکس، ہینگر، سویاں، ٹوتھ پیسٹ، ٹوتھ برش، سرف، ہیئربرش، ٹوائلٹ کلینر، سٹیشنری کا سامان، مصالحہ جات، ہیئرکلر، مشروبات، بیسن، ٹیلکم پاوڈر، شیونگ کریم، کیچپ، جرابیں، پیمپرز، ٹشو پیپرز، آئسکریم، بچوں کے کھلونے، لیڈیز انڈر گارمنٹس، جینٹس انڈر گارمنٹس اور دیگر ضروریات زندگی کی تمام اشیا بازار سے بارعایت حاصل کریں۔
چیف ایگزیکٹو ملک جاوید اقبال 03466349133 پروپرائٹرز ملک سلیم 03014546621 ملک پرویز 03454305300