الحمد اللہ 30 سالہ تجربہ وراثت سے اور صحافت کے میدان میں میں 16 سال سے شہریوں کی خدمت کررہا ہوں ان تمام دوستوں سے سنیئر ہوں جو صحافت کے میدان میں ہیں۔ آج تک بلیک میلنگ کی صحافت نہیں کی بلکہ صحافت کو زندہ رکھنے کے لیے جھوٹے پرچے ہوئے لیکن اپنے ضمیر کو کبھی بھی فروخت نہیں کیا اوردیگر تمام صحافیوں سے خبروں سے آگے رہتا ہوں جس کا ثبوت بھی پیش کرسکتا ہوں الحمد اللہ صحافت کے میدان میں 10دفعہ ایوارڈزحاصل کرچکا ہوں اور ضلع شیخوپورہ کا یونین آف جرنلسٹ، گلوبل یونین کا ضلعی وائس چیرمین ہوں اور 4 دفعہ پریس کلب(ر) شرقپور شریف کا صدر رہا چکا ہوں۔