ڈیفنس لاھور میں لمز کالج کی بلکل پیچھے والی سائیڈ میں ایک کینال اور 2 مرلہ پر مشتمل ایک بنگلہ فوری برائے فروخت ہے۔ یہ گھر 2 منزلہ ہے جس میں گراونڈ فلور پر دو کمرے اٹیچ باتھ رومز کے ساتھ، ایک ڈائنگ روم اور ایک کیچن جبکہ کے اوپر والے فلور پر 3 کمرے اٹیچ باتھ رومز کے ساتھ ہیں۔ سرونٹ کوارٹر ایک بیسمنٹ اور ایک پہلے فلور پر ہے۔
قیمت
54000000.00
رابطہ شخص:
شاہین اکبر
ٹیلیفون نبمر 1
03228884994
ٹیلیفون نبمر 2
03208884994
ای میل ایڈریس
شہر / گاوں کا نام
شرقپور شریف
کیٹیگری
رئیل اسٹیٹ / گھر / برائے فروخت