مقدر - پنجابی فیملی فلم جو کے شرقپور کے اندر فلمائی گئی ہے اور اس میں شرقپور کے ہی مین لیڈ ایکٹرز نے کام کیا ہے بہت جلد سینماوں کی زینت بننے جارہی ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اس فلم کو ضرور دیکھیں اور ساتھ فیملی کو بھی لیے کر آئیں۔
ہدایت کار: محمد اقبال
فلمساز : شیخ راشد فاروق، میاں فاروق احمد، مہر مبشر حسین
رائیٹر: آصف اقبال
نوٹ فلم کی ریلیز کی تاریخ کا بہت جلد اعلان کردیا جائے گا۔
قیمت
0.00
رابطہ شخص:
علی آصف
ٹیلیفون نبمر 1
0
ٹیلیفون نبمر 2
0
ای میل ایڈریس
شہر / گاوں کا نام
شرقپور شریف
کیٹیگری
ٹی وی، فلم اور میڈیا / فلم / پنجابی